turky-urdu-logo

پی ایس ایل کے بقیہ میچز کا آغاز آج سے ابو ظبی میں ہو گا

پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز کے لیے میدان آج پھر سے سجے گا۔

کھیل وہیں سے شروع ہوگا جہاں رکا تھا، ابوظبی میں ایچ بی ایل پی ایس ایل سکس کے بقیہ میچز کا آج سے آغاز ہوگا۔

پی ایس ایل میں آج کا مقابلہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ہوگا، ایونٹ میں دونوں ٹیموں نے 4،4 میچ کھیل کر 6،6 پوائنٹس حاصل کیے ہیں لیکن بہتر رن ریٹ کی بنیاد پر اسلام آباد یونائیٹڈ تیسرے اور لاہور قلندرز چوتھے نمبر پر ہے۔

Read Previous

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا شروع ، نصف فوج واپس جا چکی ہے، پینٹاگون

Read Next

کینیڈامیں پاکستانی خاندان کی یاد میں اجتماع، وزیر اعظم ٹورڈو کی بھی شرکت

Leave a Reply