turky-urdu-logo

صدر ایردوان پیر کو نیویارک میں ترکیوی سنٹر کا افتتاح کریں گے

صدر رجب طیب ایردوان پیر کو نیویارک میں ترکیوی سنٹر کا افتتاح کریں گے۔

ترک صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی 76 ویں اجلاس میں شرکت کے لیے کل امریکہ پہنچیں گے۔

انہوں نے اپنی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کی صوبائی مشاورتی میٹنگ میں کہا کہ وہ پیر کو نیو یارک میں 36 منزلہ ترکیوی سنٹر کا افتتاح کریں گے۔

اس عمارت کو ایک علامتی فلک بوس عمارت کے طور پر ڈیزائن کیا گیا ہے جو نیویارک کی اسکائی لائن میں اضافہ کرے گا ۔

جو دنیا کے سب سے مشہور شہروں میں سے ایک ہے ، اور ترک ثقافت ، تاریخ اور تنوع کی عکاسی کرے گا۔

Read Previous

سعودیہ اور امریکہ میں اختلافات

Read Next

ترک ففتھ جنریشن طیارے کی ڈویلپمنٹ

Leave a Reply