turky-urdu-logo

نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کی انتظامی کونسل بنانے پر رضامند

نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کی انتظامی کونسل بنانے پر رضامند ہق گئی۔

اسرائیل کے وزیرخارجہ کے دورہ امارات میں پیش رفت ہوئی ہے اور نئی اسرائیلی حکومت مسجد اقصیٰ کی انتظامی کونسل بنانے کیلئے راضی ہوگئی ہے۔

اب تک مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کا انتظام اردن کی حکومت سنبھالتی ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں اسرائیلی وزیرخارجہ یائر لاپڈ نے متحدہ عرب امارات کا دورہ کیا تھا جہاں انہوں نے ابوظبی میں اسرائیلی سفارتخانے کا افتتاح کیا تھا۔

Read Previous

ترک مسلح افواج کیلیے ملکی ساختہ مشین گن تیار کر لی گئی

Read Next

افغان طالبان نے امریکی فورسز کی گاڑیوں اور اسلحہ کواپنے قبضے میں لے لیا

Leave a Reply