
افغانستان میں امریکی و نیٹو مشن کے سربراہ جنرل سکاٹ ملر نے بھی کابل چھوڑ دیا۔
افغانستان میں سب سے بڑے فوجی اڈے بگرام ائیربیس سے مکمل انخلا ہو گیا تھا۔
اس کے ساتھ ہی جنرل ملر کی واپسی ہوگئی جسے امریکی جنگ کے خاتمے کے حوالے سے نہایت اہم سمجھا جا رہا ہے۔
زرائع کے مطابق جنرل سکاٹ ملراسوقت واشنگٹن میں موجود ہیں اور بہت جلد ہی اپنا نیا عہدہ سنبھالنے کے لیے کابل واپس جائیں گے۔
جنرل میکنزی یو ایس فورسز کے نئے کمانڈرمقرر۔
Tags: افغانستان امریکی فوج