turky-urdu-logo

صدر ایردوان اور آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے آذربائیجان کے صدر الہام علی یوف کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

ترکی صدارتی محکمہ مواصلات کے جاری کردہ بیان کے مطابق دونوں سربراہان نے بیلجئیم کے دارالحکومت برسلز میں منعقدہ ‘یورپی یونین کونسل۔آذربائیجان۔آرمینیا اجلاس’ میں زیرِ بحث آنے والے موضوعات اور طے پانے والے اتفاقات پر بات چیت کی۔

دونوں سربراہان نے آذربائیجان کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں پائیدار امن کے قیام کے لئے اٹھائے جانے والے اقدامات کا جائزہ لیا۔

Read Previous

پاکستان: وزیراعظم عمران خان آج قوم سے خطاب کریں گے

Read Next

ترکی کا خوشحال مستقبل ہمارے اساتذہ کے مرہون منت ہے، صدر ایردوان

Leave a Reply