پی ایس ایل 6 میں شرکت کیلئے جنوبی افریقی کھلاڑیوں کی ابوظبی آمد

پاکستان سپر لیگ کے چھٹے ایڈیشن میں حصہ لینے والے جنوبی افریقا کے کھلاڑی کمرشل فلائٹ سے ابوظبی پہنچ گئے۔ ابوظبی پہنچنے والوں میں پاکستانی کرکٹر محمد نواز بھی شامل ہیں جبکہ جنوبی افریقا کے

Read More