بارسلونا نے لا لیگا لیگ میں پہلا میچ جیت لیا

بارسلونا نے نئے سیزن کا آغاز نئے مینیجر رونالد کو مین کی سربراہی میں  ویلیرال کے خلاف میچ میں جیت کر کیا۔ بارسلونا نے لا لیگا تصادم میں ویلیرال کو 0-4  سے شکست دی۔ 17

Read More