ورلڈ گرینڈ پرکس:ترک کھلاڑی 8 میڈل جیتنے میں کامیاب

ورلڈ گرینڈ پرکس   میں ترک کھلاڑیوں نے 8 میڈل اپنے نام کر لیے۔ ترکش سپورٹس فیڈریشن کا کہنا ہے کہ ترک پیرالیمپک  ایتھلیٹس نے ورلڈ گرینڈ پرکس 2021 میں 8 میڈل اپنے نام کر لیے

Read More