افغانستان کے صوبے قندوز میں لڑائی کے دوران 28 افراد جاں بحق
افغانستان کے شمالی صوبے قندوز میں جاری لڑائی کے دوران 28 افراد ہلاک اور 290 شہری زخمی ہوگئے۔ خبرایجنسی رائٹرز کے مطابق ہسپتال کے عہدیداروں نے بتایا کہ لڑائی میں عام شہری بھی مارے گئے۔
Read More
