وزیرِ اعظم پاکستان آج دو روزہ دورے کیلئے دوشنبے تاجکستان پہنچ گئے
پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان تاجکستان کے 2 روزہ سرکاری دورے پر دوشنبے پہنچ گئے۔ وہ تاجکستان میں شنگھائی تعاون تنظیم ایس سی او کے سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم عمران خان
Read More
