اطالوی دلہن نے ترک روایات کے مطابق شادی کر لی اٹلی میں مقیم ترک نژاد نرس تاجدین اوزمین اور اطالوی وکیل تمارا ویرونیکا شریبر کی محبت نے دو مختلف ثقافتوں کو ایک خوبصورت رشتے میں پرو دیا۔
دونوں کی پہلی ملاقات اٹلی میں ایک زبان سیکھنے کے کورس کے دوران ہوئی، جہاں دوستی نے محبت کی صورت اختیار کی۔ شادی کا فیصلہ ہونے کے بعد جوڑے نے اپنی زندگی کے اس یادگار
Read More
