لاہور:یونس ایمرے انسٹی ٹوٹ میں ترک زبان اور ایبرو آرٹ ورکشاپ کا انعقاد
یونس ایمرے انسٹی ٹوٹ میں ترک زبان اور ایبرو آرٹ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔ ورکشاپ میں ترک ماربلنگ کو طلبہ میں متعارف کروایا گیا۔ طلبہ نے جوش و خروش سے ورکشاپ میں حصہ لیا۔
Read More
