مضبوط کنبے کے بغیر مضبوط ملت کا قیام ناممکن ہے، صدر ایردوان

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ترکیہ کے بہترین مستقبل کے لیے ہمارا خواتین کا لیبر پروگرام 45 ہزار سے زیادہ خواتین کو اپنے خوابوں کو حقیقت کی شکل دینے میں مدد فراہم کرے گا۔

Read More