ترک جنگی طیارے حُر جیٹ کی پہلی کامیاب پرواز پر وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ترک صدر طیب ایردوان کو مبارکباد پیش کی
وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے جنگی طیارےحرجیٹ کی پہلی کامیاب پرواز پر صدر ایردوان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ بلاشبہ یہ ترکیہ اور ترکیہ کی دفاعی صنعتوں کے لئے ایک بہت بڑی کامیابی
Read More
