سعودی عرب : پبلک سیکیورٹی چیف کو کرپشن کے الزام پر برطرف کر دیا گیا

سعودی عرب کے فرمان روا شاہ سلمان نے پبلک سیکیورٹی کے ڈائریکٹر خالد بن قرار الحربی کو برطرف کرتے ہوئے ان کے خلاف کرپشن کے الزامات کی تفتیش کے احکامات جاری کردیے۔ سعودی پریس ایجنسی

Read More