ترک کاروباری حلقوں کو امریکی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں، ترک وزارت خزانہ
ترک وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ روسی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرنے والی کمپنیوں کو امریکہ کی طرف سے پابندیوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے کی ضرورت نہیں ہے وزیر خزانہ نور الدین نباتی
Read More
