ترکیہ زلزلہ متاثرین کے لیے ترکک ممالک کا خلوص ناقابلِ فراموش ہے، صدر ایردوان
صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ گزشتہ ماہ کے زلزلوں کے بعد تمام ترکک قوموں کی طرف سے دی گئی انمول مدد کو ترکیہ ہمیشہ یاد رکھے گا۔ ایردوان نے دارالحکومت انقرہ میں آرگنائزیشن آف
Read More