ترکیہ کے نو دریافت کردہ تیل کے ذخائر سے معیشت کو سالانہ 2.9 بلین ڈالر کا سہارا ملے گا
ملک کے جنوب مشرقی علاقے گبر میں ترکیہ کی نئی تیل کی دریافت سے ملک کی مجموعی ہائیڈرو کاربن پیداوار 1 لاکھ بیرل یومیہ (bpd) سے 1 لاکھ ہزار80 تک بڑھنے کا تخمینہ ہے۔
Read More
