ترکی: پاکستانیوں سمیت تارکین وطن کی بس کو حادثہ، 12 افراد جاں بحق

پاکستان ، بنگلا دیش اور افغانی تارکین کو لے جانے والی بس  ترک سرحد کے نزدیک کھائی میں گرگئی ،حادثے کے نتیجے میں  12 افراد ہلاک اور 26 افراد زخمی  ہوگئے ۔ ترک حکام کے مطابق

Read More