پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان نیا معاہدہ طے — منظوری کے بعد 1.2 ارب ڈالر کی قسط جاری ہوگی

اسلام آباد:پاکستان اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (IMF) کے درمیان فنانشل سپورٹ پیکج پر مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ معاہدے کی منظوری کے بعد پاکستان کو 1.2 بلین امریکی ڈالر کی اگلی قسط موصول ہوگی۔

Read More