پاکستان میں پہلی بار یوٹیوب برینڈ کاسٹ ایونٹ کا انعقاد

دنیا کی سب سے بڑی ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائٹ یوٹیوب کی جانب سے پاکستان میں اپنی بڑھتی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں برینڈ کاسٹ ایونٹ کا انعقاد کیا گیا ۔

Read More