یوم سیاہ کشمیر مقبوضہ وادی کی تاریخ کا سب سے المناک دن ہے،سفیر پاکستان ڈاکٹر یوسف جنید
ترکیہ کے دارالحکومت انقرہ میں سفارتخانہ پاکستان کے زیر اہتمام یومِ سیاہ کشمیر منایا گیا ۔ تقریب میں ترک پارلیمنٹ کے انسانی حقوق کے تحقیقاتی کمیشن کی چیئرپرسن دریا یانک، ترک پارلیمنٹ میں یورپی یونین
Read More