یورپی کلب ایسوسی ایشن نے ترکیہ کے زلزلہ متاثرین کے لیے فنڈ ریزنگ مہم کا آغاز کر دیا

یورپی کلب ایسو سی ایشن ای سی اے  نے اعلان کیا ہے کہ اس نے ترکیہ اور شام میں گزشتہ ماہ کے زلزلوں کے متاثرین کے لیے چندہ اکٹھا کرنے کی مہم شروع کی ہے۔

Read More