ترکیہ کا یوئیفا پر اعتراض, ترک فٹبالر کے جشن پر قانونی کارروائی کی مذمت

ترکیہ نے بدھ کے روز یورپی فٹ بال کی گورننگ باڈی یو ای ایف اے کی جانب سے ترک فٹبالر میریح دیمیرل کے گول کا جشن منانے پر قانونی کاروائی کرنے کی مذمت کی ہے۔

Read More