نیٹو رکنیت کے لیے سویڈن کو اپنے وعدے پورے کرنا ہونگے، ترک وزیر خارجہ

ترک وزیر خارجہ میلوت  چاوش اوغلو  نے  انقرہ میں ہنگری وزیر خارجہ پیٹر سیجارتو سے ملاقات کی۔ ملاقات  کے بعد دونوں ہم منصب نے  مشترکہ پریس کانفرنس کی۔ انہوں  نے کہا کہ اپنے وعدوں کو

Read More