ترکیہ اور ہنگری اس بات پر متفق ہیں کہ فلسطین اور یوکرین میں جنگ اور تشدد کسی بھی چیز کا حل نہیں،صدر ایردوان

صدر ایردوان کا کہنا تھا کہ ترکیہ اور ہنگری نے اپنے دوطرفہ تعلقات کو اسٹریٹجک پارٹنرشپ میں تبدیل کر دیا ہے۔ ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپسٹ میں ہنگری کے وزیر اعظم وکٹر اوربان کے ساتھ ایک

Read More