برطانیہ:بڑھتی مہنگائی کے خلاف 5 لاکھ افراد سڑکوں پرنکل آئے

برطانیہ میں 5 لاکھ افراد نے ایک دہائی سے زیادہ عرصے کے بعد سب سے بڑے احتجاج کے دوران اجرت میں اضافے کا مطالبہ کرتے ہوئے ہڑتال کی جس کی وجہ سے اسکول بند ہوگئے

Read More