2023سے اب تک 20 لاکھ پاکستانیوں کو 20 ممالک میں روزگار کے مواقع ملے، سعودی عرب سرفہرست

اسلام آباد — پاکستان سے افرادی قوت کی بیرون ملک برآمد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ 2023 سے اب تک تقریباً 20 لاکھ پاکستانیوں کو دنیا کے 20 مختلف ممالک میں ملازمتیں فراہم کی گئیں۔

Read More