آئی سی سی:پاکستانی کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی کرکٹر آف دی ائیر قرار

پاکستان کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے آئی سی سی کرکٹر آف دی ائیر ایوارڈ اپنے نام کر لیا۔ شاہین پہلے پاکستانی کھلاڑی ہیں جنہوں نےسرگار فیلڈ سوبرز جیتنے کا اعزاز اپنے نام کیا

Read More