کروشیا کے ہاتھوں ورلڈ کپ کواٹر فائنل میں سابقہ ورلڈ چیمپئن برازیل کو اپ سیٹ شکست

کروشیا اور ارجنٹائن نے شاندار کارکردگی کی بدولت فیفا ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ کروشیا نے پہلے کوارٹر فائنل میں5مرتبہ کی عالمی چیمپئن برازیل اور ارجنٹائن نے نیدرلینڈز کو شکست دی۔

Read More