بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کے لئے پاکستان آمد
بھارتی پنجاب کے وزیراعلیٰ چرن جیت سنگھ نےکابینہ ارکان کے ہمراہ کرتارپور میں بابا گورونانک کے جنم دن کی تقریبات میں شرکت کی۔ چرن جیت سنگھ کابینہ ارکان کے ہمراہ کرتار پور پہنچے تو زیرولائن
Read More