افغانستان: یورپی یونین نے کابل میں سفارتحانہ کھول لیا

یورپی یونین نے افغانستان میں باضابطہ طور پر اپنا سفارت خانہ کھول لیا ہے۔ ترجمان افغان وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ یورپی یونین کے نمائندوں کے ساتھ ملاقاتوں اور افہام و تفہیم کے بعد

Read More