ترکی: تیل کے ذخائر کی تلاش میں متحرک، جنوبی کوریا سے ڈرلنگ جہاز روانہ

جنوبی کوریا سے ترکی کیلئے چوتھا آف شور ڈرلنگ جہاز روانہ ہوچکا ہے، یہ جدید جہاز بحیرہ روم اور بحیرہ اسود میں توانائی کی تلاش کیلئے تین دیگر جہازوں کے ساتھ شامل ہوگا۔ کوبالٹ ایکسپلورر

Read More