ترکیہ انتخابات میں بڑی پیش رفت ، صدارتی امیدوار مُحَرّم اِنجے دستبردار ہو گئے

14 مئی کو ترکیہ میں ہونے والے صدارتی انتخاب اورپارلیمانی انتخابات سے چند روز قبل صدارتی امیدوار اور مملکت پارٹی کے چئیرمین محرم اِنجے نے پریس کانفرنس منعقد کرتے ہوئے اپنی امیدواری سے دستبردار ہونے

Read More