ٹکا نے اسلام آباد میں خصوصی تقریب کے دوران پاکستان اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کی سرپرستی کا اعلان کر دیا، ترک سفیر مہمت پچاجی اور ٹکا کنٹری ڈائریکٹر صالحہ تونا کی شرکت
اسلام آباد —ترک ادارہ برائے تعاون و ہم آہنگی ٹکا نے پاکستان کی اسٹریٹ چلڈرن فٹبال ٹیم کی ناروے کپ 2025 میں شرکت کے لیے باضابطہ سرپرستی (اسپانسرشپ) کا اعلان کر دیا ہے۔ اس موقع
Read More