پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچ گئے، سیکیورٹی اہلکاروں کی  بھاری نفری تعینات

پاکستان کی بڑی اپوزیشن جماعت پاکستان تحریکِ انصاف کے مظاہرین  پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچ گئے۔ حکومت کی جانب سے اسلام آباد میں سیکیورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری تعینات کر دی

Read More