شمال مشرقی ترکی میں ایک جھیل کے قریب پودوں کی ایک نئی نسل دریافت

شمال مشرقی ترکی میں ایک جھیل کے قریب پودوں کی ایک نئی نسل دریافت ہوئی ہے۔ یہ پودا، جس کا لاطینی نام Vincetoxicum anatolicum ہے، صوبہ Kars میں جھیل Cildir کے ساحل پر پایا گیا

Read More