صدر پیوٹن: پاکستان روس کا ترجیحی شراکت دار، خطے میں استحکام کے لیے کلیدی فریق — بھارتی تجزیہ کار کا اعتراف

ماسکو / نئی دہلی — روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ پاکستان ایشیا میں روس کا ترجیحی شراکت دار ہے اور افغانستان میں استحکام کے لیے ایک اہم فریق کی حیثیت رکھتا ہے۔

Read More