پاک ترک تعاون میں ایک اور سنگِ میل: ٹکا اسلام آباد کے تعاون سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اسلام آباد میں "انادولو کریئیٹر لیب” کا افتتاح

ترک ادارہ برائے تعاون و ترقی ٹکا کے تعاون سے نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (NUST) کے نیشنل سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پارک میں جدید سہولیات سے آراستہ "انادولو کریئیٹر لیب" کا افتتاح کر دیا

Read More