کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال: پاکستان کا افغانستان اور ایران کے ساتھ سرحدی گزرگاہیں بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان نے اتوار کو افغانستان اور ایران کے ساتھ،سرحدی گزرگاہوں کو پیدل چلنے والوں کے لیے عارضی طور پر معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ کرونا وائرس کی وباء سے لوگوں کو نجات دلایا

Read More