پاکستان اور بنگلہ دیش کے تعلقات میں پیش رفت — کراچی اور چٹاگانگ کے درمیان شپنگ روٹ کا آغاز، فضائی رابطوں کی بحالی جلد
ڈھاکہ:پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعاون میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ کراچی اور چٹاگانگ کے درمیان دو طرفہ شپنگ روٹ باضابطہ طور پر شروع کر دیا گیا ہے، جب کہ ڈھاکہ–کراچی فضائی
Read More
