ترکیہ کی عمان میں پانچ ملکی سلامتی سربراہی اجلاس میں شرکت
ترکیہ کے وزیر خارجہ حاقان فیدان، وزیر دفاع یاشار گلیر اور انٹیلی جنس تنظیم (ایم آئی ٹی) کے سربراہ ابراہیم قالن نے اردن کے دارالحکومت عمان میں پانچ ملکی سلامتی سربراہی اجلاس میں شرکت کی۔
Read More