صدر ایردوان نے شرح سود میں غیر معمولی اضافے پرمرکزی بینک کا گورنر برطرف کر دیا

صدر رجب طیب ایردوان نے شرح سود میں غیر معمولی اضافے پر ترک مرکزی بینک کے گورنر ناجی آبال کو ان کے عہدے سے برطرف کر دیا۔ پروفیسر شہاب کاوجی اوغلو کو نیا گورنر مقرر

Read More