باکو اسٹیٹ یونیورسٹی اور پاکستانی سفارتخانے کے زیر انتظام اردو زبان پر ویبنار منعقد
باکو اسٹیٹ یونیورسٹی اور پاکستانی سفارتخانے کے زیر انتظام اردو زبان پر ویبنار منعقد کیا گیا۔ ویبنار کا عنوان اردو زبان گفتگو کلب رکھا گیا۔ ویبنار کے دوران اردو زبان کی اہمیت پر روشنی ڈالی
Read More
