افغان وزیرِ خارجہ کا پاکستان پر طنز — “ایران، چین اور وسطی ایشیائی ممالک کو شکایت نہیں، صرف پاکستان کیوں کرتا ہے؟”
کابل — افغانستان کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی نے پاکستان کے حالیہ بیانات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان کے دیگر ہمسایہ ممالک جیسے ایران، ازبکستان، ترکمانستان، تاجکستان اور چین کو ہماری
Read More
