پاکستانی و ترک وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، دوطرفہ تعلقات اور عالمی صورتحال پر گفتگو
اسلام آباد — پاکستان کے وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے ترکیہ کے وزیرِ خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا۔گفتگو میں دونوں رہنماؤں نے دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
Read More
