ترک صدر ایردوان کی ملائیشیا کے وزیراعظم سے صدارتی محل میں ملاقات

ترک صدر ایردوان نے ترکیہ کے دورے پر آئے ملائیشیا کے وزیراعظم  اسماعیل صبری بن یعقوب سے انقرہ کے صدارتی محل میں ملاقات کی ۔ وزیراعظم کے اعزاز میں صدارتی محل میں تقریب کا انعقاد

Read More