پاکستان:واہگہ سے طورخم گندم لے کر جانے والے ٹرکوں پر ٹول ٹیکس ختم کر دیا گیا

پاکستان کے وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے اعلان کیا ہے کہ بھارت سے براستہ پاکستان گندم لے کر افغانستان پہنچنے والے افغان ٹرکوں کو بغیر ٹول ٹیکس سرحد سے گزرنے کی اجازت دی جائے گی۔

Read More