‘پنجاب میں بلوچستان کے طلبہ کو ہونہار سکالرشپ اور لیپ ٹاپ بھی فراہم کیے جا رہے ہیں’ ، مریم نواز کی نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد سے ملاقات، وفد کی آمد پر خوشی کا اظہار کیا
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے نیشنل ورکشاپ بلوچستان کے وفد نے ملاقات کی، جس میں بلوچستان کے مختلف تعلیمی اداروں سے تعلق رکھنے والے طلبہ و طالبات شامل تھے۔ وفد نے وزیراعلیٰ سے ملاقات
Read More
