ترکیہ کے سفیرعرفان نزیر اوغلو کا نمل یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ
پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نزیر اوغلو نے نمل یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ کیا اور ریکٹر سید شاہد محمود کیانی سے ملاقات کی۔ انہوں نے ترکولوجی ڈیپارٹمنٹ کے اساتذہ اور طلباء سے ملاقات
Read More
															
        